امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی عہدے کے امیدوار بننے کی دوڑ میں سب سے آگے چل رہے ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ہندوستان
اور چین پر الزام لگایا ہے کہ یہ دونوں امریکی لوگوں سے روزگار چھین رہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ صدر منتخب ہونے پر وہ یہ روزگار واپس لائیں گے.